استاد بھائی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - آپس میں ایک استاد کے دو یا زیادہ شاگرد۔ "غدر ١٨٥٧ء کے بعد اپنے استاد بھائی نواب یوسف علی خاں ناظم کے بلانے پر رام پور چلے گئے۔" ( ١٩٥٩ء، ذکر حبیب، ١٣ )
اشتقاق
فارسی زبان کے لفظ 'استاد' کے ساتھ سنسکرت زبان سے لفظ 'بھائی' لگایا گیا ہے۔ اردو میں ١٨٩٩ء کو "مکاتیب اقبال"" میں مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں

جنس: مذکر